انسانی حقوق سے مراد وہ تمام حقوق ہیں جو نسل، علاقے، مذہب ، صنف یا کسی بھی اور تقسیم کے بغیر تمام انسانوں کو یکساں حاصل ہیں۔
کی 30 شقیں ہیں۔ Universal Declaration of Human Rights (UDHR) انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے
انسانی حقوق کی خصوصیات میں اُن کا لازمی، بنیادی ، عالمی، ناقابل قبضہ اور ناقابل سلب ہونا شامل ہیں۔
کے ذریعے کیا گیا۔ (CRC) Convention on Rights of Children بچوں کے حقوق کا تعین 1989میں
کی 54 شقیں ہیں۔ CRC
تمام بچوں کو زندگی، صحت اور تعلیم جیسے بنیادی حقوق بغیر کسی امتیاز کے حاصل ہیں۔
نقصان دہ رویّوں اور روایات سے بچاؤ تمام بچوں کی صحت مندانہ نشوونما کے لیے اہم ہے۔